پاکستان کے شمالی پہاڑی خطے میں چٹانیں کھسکنے سے دبے 23 مزید لوگوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں اور بھاری بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 92 تک پہنچ گئی ہے۔
اچانک
آئے سیلاب اور چٹانیں کھسکنے سے سب سے زیادہ 65 اموات خیبر پختون خواہ میں ہوئیں اور یہاں 929 مکان مکمل یا جزوی طور سے تباہ ہوگئے ہیں۔
یہ اطلاع سرکاری افسر عبدا لطیف نے دی ہے۔